Welcome to depalpur.pk

سکندر اعظم

 

یونانی فاتح سکندر اعظم جب درہ خیبر کے راستے سے برصغیر مین داخل ہوا تو جب دیپالپور پہنچا تو اس کو اس قدر سخت مزاحمت کا سامنہ کرنا پڑا کہ اس کی فوج نے آگے بڑھنے سے انکار کردیا خود سکندر اعظم بھی مہلک زخم کھا کر واپس جاتے ہوئے بابل کے مقام پر اس نے دنیا سے کوچ کرگیا۔

دیپال پور کا نام

 

دیپال پور کا سب سے پہلے نام " سری پوری " رکھا گیا جو دیپالپور کے پہلے راجہ ہما چند کھتری نے اپنے بیٹے سری چند کے نام پر رکھا بعدازاں راجہ سالہان یا مسہلوان جس نے سیالکوٹ کی بھی بنیاد رکھی نے اپنے بیٹے دیو پال کے نام کی مناسبت سے اس شہر کا نام دیو پال پور رکھا اور ازسر نو آباد کیا جو بعد میں بگڑ کر دیپالپور ہوگیا۔

 

 غزنی اور غوری شہسوار

 

اس قلعہ پر ترکوں نے حملے کئے غزنی اور غوری شہسواروں نے یلغار کی خلجی اور مغل شہنشاہوں کے تصرف میں بھی رہا۔

 

بہلول لودھی

 

سلاطین کے دور میں قابل ترین شخص کو دیپالپور کا گورنر بنایا جاتا تھا۔ بہلول لودھی گورنر دیپالپور بنا اس کی خوش قسمتی نے اسے ہندوستان کا تخت دلوایا

وحشی منگول

 

صحرائے گوبی کے وحشی منگول اور تخریب کی قوتیں ہمیشہ اس شہر کے درپہ رہیں۔ یورپ اور وسطِ ایشیاء کے جنگ آزما ماہر اس پر حملہ آور ہو کر اپنی جنگی صلاحیتوں کو آزماتے رہے۔ ۔

قلعہ دیپالپور

 

خیبر سے دہلی تک راستے میں واحد قلعہ دیپالپور تھا، لہذا اس قلعہ کو اہم فوجی چھائونی کی حیثیت حاصل رہی جسے غیاث الدین تغلق نے اپنی دور میں اہم دفاعی لائین قرار دیکر مستحکم کیا۔

About City

Please insert information that will be useful to your customers...

This text should be replaced with information about you and your business This text should be...

You will find the latest information about our company here. You will...

Please insert information that will be useful to your customers...

Amy Jones

Alex Dillinger

Dave Willson

بزرگانِ دین