قلعہ دیپال پور 

برصغیر پاک و ہند کا  قدیم ترین تاریخی شہر

تاریخی دروازے/ مقامات

تاریخ دیپال پور

صدیوں پرانے رازوں کے خاموش امین

ملتانی گیٹ کا قدیم دروازہ

--

دہلی گیٹ کا بیرونی ستون

--

ملتانی گیٹ کابیرونی ستون

--

اندرون دہلی گیٹ قدیم گھر

--

قدیم مقامات

---

قلعہ دیپال پور کا تاریخی پس منظر

قدیم زمانہ میں دیپال پور ایک میدان جنگ اور پھربرصغیر کی اہم دفاعی چوکی کے طور پر تاریخ میں مشہور تھا
سلطان علائو الدین خلجی نے دیپا ل پور کو صوبائی دارالخلافہ بنایا ۔ غیاث الدین تغلق کو پہلا گورنر مقرر کیا
قدیم ہندستان میں اسلامی عہد کے اس ابتدائی حصہ کو  'سلطنت دیپال پور دہلی'  کہا جاتا تھا۔
١٥٧٨ء مغل بادشاہ اکبرنے اپنے بیٹے شہزادہ سلیم  ،لشکر، امراء وزراء اور رانی کے ہمراہ دیپال پور قیام کیا
خاندان غوری٫ خلجی٫ تغلق٫ لودھی اور مغلیہ دور تک نمایاں مقام تھا اور تخت دہلی کے دفاع میں سینہ سپر رہا
بادشاہ اکبر کی وسطی دور میں دفاعی حکمت کے تحت صوبائی دارالحکومت دیپال پورسے لاہور منتقل کردیا گیاـ